پیش دستار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ موتی یا سونے کا بنا ہوا نشان جو دستار کے سامنے لگایا جاتا ہے نیز دستار کی کوئی سجاوٹ یا امتیازی نشان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ موتی یا سونے کا بنا ہوا نشان جو دستار کے سامنے لگایا جاتا ہے نیز دستار کی کوئی سجاوٹ یا امتیازی نشان۔